the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
2013 کے نوبل ایوارڈز کا اعلان کردیا گیا۔سب سے زیادہ ایوارڈز امریکیوں کے نام رہے۔سوئیڈن کے شہر اوسلو میں منعقد ہونے والی نوبل انعام کی تقریب میں سوئیڈن کے بادشاہ کارل گسٹاف نے ایوارڈز دیے۔امریکی سائنسدانوں Martin Karplus, Michael Levitt and Arieh Warshel کو مشترکہ طور پر کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔معاشیات کا نوبل انعام بھی 3 امریکیوں Robert Shiller, Eugene Fama and Lars Peter Hansen کے نام رہا۔2 مزید امریکی James Rothman and Randy Schekman نے مشترکہ طور پرجرمن نژادThomas Suedhof کے ساتھ طب کا نوبل انعام جیتا۔برطانویPeter Higgs اور بیلجئم کےFrancois



Englert نے مشترکہ طور پر فزکس کا نوبل انعام حاصل کیا۔کینیڈا سے تعلق رکھنے والی Alice Munro نے ادب کا نوبل ایوارڈ جیتا لیکن طبیعت کی ناسازی کے باعث یہ ایوارڈ ان کی بیٹی نے وصول کیا۔ہر سال 10دسمبر کو ڈائنامائٹ ایجاد کرنے والے الفریڈ نوبل کی یاد میں نوبل ایوارڈ دیا جاتا ہے۔یہ انعام جیتنے والوں کو 12 لاکھ پچاس ہزار ڈالرز کی انعامی رقم بھی دی جاتی ہے۔شام میں کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے والے ادارے OPCW نے بھی نوبل انعام جیتا۔اس ادارے کو سراہنے کے لیے ناروے میں بھی ہزاروں افراد نے مشعل بردار جلوس نکالا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.